بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2243 — باب: قبول اسلام کے وقت آدمی کے پاس چار سے زائد عورتیں یا دو بہنیں عقد نکاح میں ہوں تو اس کے حکم کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: طلاق کے فروعی احکام و مسائل باب: قبول اسلام کے وقت آدمی کے پاس چار سے زائد عورتیں یا دو بہنیں عقد نکاح میں ہوں تو اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 2243
حدیث نمبر: 2243 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، أَبِيهِ ، يَحْيَى بْنَ أَيُّوبَ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ ، الضَّحَّاكِ بْنِ فَيْرُوزَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَيُّوبَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ، عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ فَيْرُوزَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ، قَالَ:" طَلِّقْ أَيَّتَهُمَا شِئْتَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
فیروز رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور میرے نکاح میں دو بہنیں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ان دونوں میں سے جس کو چاہو طلاق دے دو۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الطلاق /حدیث: 2243]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/النکاح 33 (1129)، سنن ابن ماجہ/النکاح 39 (1951)، (تحفة الأشراف: 11061)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/232) (حسن)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
حسن
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
مشكوة المصابيح (3178)
أبو وھب الجيشاني والضحاك بن فيروز صدوقان وثقھما الترمذي وابن حبان وغيرھما
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (2242) باب پر واپس اگلی حدیث (2244) →