بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2177 — باب: طلاق کے مکروہ ہونے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: طلاق کے فروعی احکام و مسائل باب: طلاق کے مکروہ ہونے کا بیان۔ حدیث 2177
حدیث نمبر: 2177 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، مُعَرِّفٌ ، مُحَارِبٍ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا مُعَرِّفٌ، عَنْ مُحَارِبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا أَحَلَّ اللَّهُ شَيْئًا أَبْغَضَ إِلَيْهِ مِنَ الطَّلَاقِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
محارب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک حلال چیزوں میں طلاق سے زیادہ ناپسندیدہ کوئی چیز نہیں۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الطلاق /حدیث: 2177]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف:7411، 19281) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (مرسل ہونے کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
انظر الحديث الآتي (1278)
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (2176) باب پر واپس اگلی حدیث (2178) →