☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب فَضْلِ الْعِبَادَةِ فِي الْهَرْجِ:
صحيح مسلم
الكتب← صحيح مسلم← كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ← باب فَضْلِ الْعِبَادَةِ فِي الْهَرْجِ:
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 4
حديث رقم: 2948 صحيح مسلم
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، مُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ، قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَمَّادٌ ، الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ مُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. ح وحَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ ، رَدَّهُ إِلَى مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، رَدَّهُ إِلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ، رَدَّهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الْعِبَادَةُ فِي الْهَرْجِ كَهِجْرَةٍ إِلَيَّ "،
الترجمة: سلطان محمود جلالپوری
یحییٰ بن یحییٰ نے ہمیں حدیث بیان کی، کہا: ہمیں حماد بن زید نے خبر دی، انہوں نے معلیٰ بن زیاد سے، انہوں نے معاویہ بن قرہ سے، انہوں نے حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا۔ اسی طرح ہمیں قتیبہ بن سعید نے یہی حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں حماد نے معلیٰ بن زیاد سے حدیث بیان کی، انہوں نے اس روایت کو معاویہ بن قرہ کی طرف لوٹایا، انہوں نے حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کی طرف اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف منسوب کرتے ہوئے بیان کیا کہ آپ نے فرمایا: ”کو طرف پھیلی ہوئی قتل و غارت گری کے دوران میں عبادت (پر توجہ مرکوز) کرنا، میری طرف ہجرت کرنے کی طرح ہے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ/حدیث: 7400]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حديث رقم: 7400 صحيح مسلم

أَبُو كَامِلٍ ، حَمَّادٌ
وحَدَّثَنِيهِ أَبُو كَامِلٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ.
الترجمة: سلطان محمود جلالپوری
یہی حدیث مجھے ابوکامل نے بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں حماد نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ/حدیث: 7401]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حديث رقم: 7401 صحيح مسلم