هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، شُعْبَةُ ، هِشَامَ بْنَ زَيْدٍ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
وحدثنا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ زَيْدٍ ، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يُحَدِّثُ، أَنَّ يَهُودِيَّةً جَعَلَتْ سَمًّا فِي لَحْمٍ ثُمَّ أَتَتْ بِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِنَحْوِ حَدِيثِ خَالِدٍ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
روح بن عبادہ نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی، کہا: میں نے ہشام بن زید سے سنا، انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ حدیث بیان کر رہے تھے کہ ایک یہودی عورت نے گوشت میں زہر ملا دیا اور پھر اس (گوشت) کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس لے آئی، جس طرح خالد (بن حارث) کی حدیث ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5706]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة