☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: صدقہ لانے والے کو دعا دینے کا بیان۔
صحیح مسلم
کتب← صحیح مسلم← زکاۃ کے احکام و مسائل← باب: صدقہ لانے والے کو دعا دینے کا بیان۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 1078 صحیح مسلم
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ ، وَإسحاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَكِيعٌ ، شُعْبَةَ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، أَبِي ، شُعْبَةَ ، عَمْرٍو وَهُوَ ابْنُ مُرَّةَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ ، وَإسحاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ يَحْيَى: أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى . ح وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، وَاللَّفْظُ لَهُ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَمْرٍو وَهُوَ ابْنُ مُرَّةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَى ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ قَوْمٌ بِصَدَقَتِهِمْ، قَالَ: " اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِمْ، فَأَتَاهُ أَبِي أَبُو أَوْفَى بِصَدَقَتِهِ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
وکیع اور معاذ عنبری نے شعبہ سے اور انہوں نے عمرو بن مرہ سے روایت کی انہوں نے کہا حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ نے ہمیں حدیث بیان کی انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس جب لوگ (بیت المال میں ادائیگی کے لیے) اپنا صدقہ لاتے آپ فرماتے ”اے اللہ! آل پر صلاة بھیج (رحمت فرما!)“ میرے والد ابواوفیٰ رضی اللہ عنہ بھی آپ کے پاس اپنا صدقہ لائے تو آپ نے فرمایا: ”اے اللہ! ابواوفیٰ کی آل پر رحمت نازل فرما۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2492]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 2492 صحیح مسلم

ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، شُعْبَةَ
ح وحَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: " صَلِّ عَلَيْهِمْ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبداللہ بن ادریس نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی البتہ انہوں نے آل ابی اوفی کے بجائے ”ان سب پر رحمت بھیج“ کہا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2493]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 2493 صحیح مسلم