بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 96 — باب: ایمان اور اسلام اور احسان کا بیان اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی تقدیر پر ایمان کا بیان۔
کتب صحیح مسلم ایمان کے احکام و مسائل باب: ایمان اور اسلام اور احسان کا بیان اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی تقدیر پر ایمان کا بیان۔ حدیث 96
حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِر ، يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، الْمُعْتَمِرُ ، أَبِيهِ ، يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ ، ابْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ
وحَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِر ِ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
معتمر کے والد (سلیمان بن طرخان) نے یحییٰ بن یعمر سے، انہوں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی طرح روایت کی جس طرح مذکورہ اساتذہ نے روایت کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 96]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (95) باب پر واپس اگلی حدیث (97) →