☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 853
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 853
إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ ، أَبُو عَامِرٍ ، سُفْيَانُ ، طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ ، مُعَاوِيَةَ
وحَدَّثَنِيهِ إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِهِ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سفیان نے طلحہ بن یحییٰ سے اور انہوں نے (اپنے چچا) عیسیٰ بن طلحہ سے روایت کی، کہا: میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: (آگے سابقہ روایت کی مانند ہے)۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 853]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (852) باب پر واپس ← اگلی حدیث (854)