بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 7503 — باب: بہت تعریف کرنے کی ممانعت۔
کتب صحیح مسلم زہد اور رقت انگیز باتیں باب: بہت تعریف کرنے کی ممانعت۔ حدیث 7503
حدیث نمبر: 7503 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرٌو النَّاقِدُ ، هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ، شُعْبَةَ
وحَدَّثَنِيهِ عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ . ح وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ كِلَاهُمَا، عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِمَا، فَقَالَ رَجُلٌ: مَا مِنْ رَجُلٍ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ مِنْهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ہاشم بن قاسم اور شبابہ بن سوار دونوں نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ یزید بن زریع کی حدیث کے مانند بیان کیا، ان دونوں کی روایتوں میں یہ نہیں کہ اس شخص نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد کوئی شخص اس (آدمی) سے افضل نہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزُّهْدِ وَالرَّقَائِقِ/حدیث: 7503]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (7502) باب پر واپس اگلی حدیث (7504) →