☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 7474
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 7474
حدیث نمبر: 7474 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، أَبُو دَاوُدَ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، وَهْبُ بْنُ كَيْسَانَ
وحَدَّثَنَاه أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ كَيْسَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، غَيْرَ أَنَّهُ، قَالَ: وَأَجْعَلُ ثُلُثَهُ فِي الْمَسَاكِينِ وَالسَّائِلِينَ وَابْنِ السَّبِيلِ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوداود نے ہمیں خبر دی، ہمیں عبدالعزیز بن ابوسلمہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں وہب بن کیسان نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، مگر انہوں نے (اس طرح) کہا: اس کا ایک تہائی مسکینوں، سوال کرنے والوں اور مسافر کے لیے مختص کر دیتا ہوں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزُّهْدِ وَالرَّقَائِقِ/حدیث: 7474]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (7473) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7475)