بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 69 — باب: بھاگے ہوئے غلام کو کافر کہنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم ایمان کے احکام و مسائل باب: بھاگے ہوئے غلام کو کافر کہنے کا بیان۔ حدیث 69
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، دَاوُدَ ، الشَّعْبِيِّ ، جَرِيرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ جَرِيرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا عَبْدٍ أَبَقَ، فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
داؤد نے شعبی سے، انہوں نے حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو غلام بھگوڑا ہو گیا تو اس (کے تحفظ) سے (اسلامی معاشرے اور حکومت کی) ذمہ داری ختم ہو گئی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 229]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (68) باب پر واپس اگلی حدیث (70) →