بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6874 — باب:سستی اور عاجر ہونے سے پناہ مانگنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم ذکر الہی، دعا، توبہ، اور استغفار باب:سستی اور عاجر ہونے سے پناہ مانگنے کا بیان۔ حدیث 6874
حدیث نمبر: 6874 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كَامِلٍ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، مُعْتَمِرٌ ، التَّيْمِيِّ ، أَنَسٍ
وحَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ كِلَاهُمَا، عَنْ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّ يَزِيدَ لَيْسَ فِي حَدِيثِهِ قَوْلُهُ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
یزید بن زریع اور معتمر دونوں نے تیمی سے، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی، البتہ یزید کی حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قول: اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے (میں تیری پناہ میں آتا ہوں) مذکور نہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ وَالتَّوْبَةِ وَالِاسْتِغْفَارِ/حدیث: 6874]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (6873) باب پر واپس اگلی حدیث (6875) →