بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6836 — باب: دنیا میں عذاب ہو جانے کی دعا کرنا مکروہ ہے۔
کتب صحیح مسلم ذکر الہی، دعا، توبہ، اور استغفار باب: دنیا میں عذاب ہو جانے کی دعا کرنا مکروہ ہے۔ حدیث 6836
حدیث نمبر: 6836 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ التَّيْمِيُّ ، خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، حُمَيْدٌ
حَدَّثَنَاه عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ التَّيْمِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَى قَوْلِهِ وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ، وَلَمْ يَذْكُرِ الزِّيَادَةَ،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
خالد بن حارث نے کہا: ہمیں حمید نے اسی سند کے ساتھ دعا کے ان الفاظ تک حدیث بیان کی: ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا اور اس سے اضافی بات بیان نہیں کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ وَالتَّوْبَةِ وَالِاسْتِغْفَارِ/حدیث: 6836]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (6835) باب پر واپس اگلی حدیث (6837) →