أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ ، الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ، سُفْيَانُ
حَدَّثَنِيهِ أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: وَآثَارٍ مَبْلُوغَةٍ، قَالَ ابْنُ مَعْبَدٍ، وَرَوَى بَعْضُهُمْ: قَبْلَ حِلِّهِ أَيْ نُزُولِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوداود سلیمان بن معبدنے کہا: ہمیں حسین بن حفص نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، مگر انہوں نے کہا: ”اور قدموں کے ایسے نشان جن تک قدم پہنچ چکے ہیں۔“ ابن معبدنے کہا: ان (اساتذہ) میں سے بعض نے (آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرمان): ”اس کے حل ہونے سے پہلے۔“ یعنی اس کے اترنے سے پہلے (وضاحتی الفاظ کے ساتھ) روایت کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْقَدَرِ/حدیث: 6773]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة