☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 669
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 669
عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، أَبِي ، الأَعْمَشِ ، إِبْرَاهِيمَ ، الأَسْوَدِ ، وَهَمَّامٍ ، عَائِشَةَ
وحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الأَسْوَدِ ، وَهَمَّامٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، فِي الْمَنِيِّ، قَالَتْ: " كُنْتُ أَفْرُكُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
اعمش نے ابراہیم سے، انہوں نے اسود اور ہمام سے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مادہ منویہ کے بارے میں روایت کی، کہا: میں اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کپڑے سے کھرچ دیتی تھی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 669]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (668) باب پر واپس ← اگلی حدیث (670)