☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6640
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6640
حدیث نمبر: 6640 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ ، ابْنُ مُسْهِرٍ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، الْأَعْمَشِ
حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ . ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ كِلَاهُمَا، عَنْ الْأَعْمَشِ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِي حَدِيثِ عِيسَى: وَيَتَحَرَّى الصِّدْقَ وَيَتَحَرَّى الْكَذِبَ، وَفِي حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ: حَتَّى يَكْتُبَهُ اللَّهُ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابن مسہر اور عیسیٰ بن یونس دونوں نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ خبر دی، انہوں نے عیسیٰ کی روایت میں: ”صدق کا قصد کرتا رہتا ہے اور جھوٹ کا قصد کرتا رہتا ہے“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔ اور ابن مسہر کی روایت میں (”اللہ کے نزدیک“ کے بجائے) ”حتیٰ کہ اللہ اس کو لکھ لیتا ہے“ کے الفاظ ہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ/حدیث: 6640]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (6639) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6641)