بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6194 — باب: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی بزرگی کا بیان۔
کتب صحیح مسلم صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب باب: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی بزرگی کا بیان۔ حدیث 6194
حدیث نمبر: 6194 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحُلْوَانِيُّ ، وَعَبْدُ بْنُ حميد ، يَعْقُوبُ ، أَبِي ، صَالِحٍ ، الْأَعْرَجُ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا الْحُلْوَانِيُّ ، وَعَبْدُ بْنُ حميد ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ، قَالَ: قَالَ الْأَعْرَجُ ، وَغَيْرُهُ: إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ أَبِي قُحَافَةَ، يَنْزِعُ بِنَحْوِ حَدِيثِ الزُّهْرِيِّ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
صالح نے کہا: اعرج وغیرہ نے کہا: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں نے ابن ابی قحافہ کو ڈول کھینچتے دیکھا۔ زہری کی حدیث کی طرح۔ [صحيح مسلم/كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ/حدیث: 6194]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (6193) باب پر واپس اگلی حدیث (6195) →