حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ ، مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ ، أَيُّوبَ ، مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
وحَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، قَالَ: " سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ : أَخَضَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: إِنَّهُ لَمْ يَرَ مِنَ الشَّيْبِ إِلَّا قَلِيلًا ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ایوب نے محمد بن سیرین سے روایت کی، کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال کیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بالوں کو رنگا تھا؟ کہا: انہوں نے آپ کے بہت ہی کم سفید بال دیکھے تھے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَضَائِلِ/حدیث: 6075]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة