☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 605
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 605
أَبُو كُرَيْبٍ ، ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، أَبِيهِ ، مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ
حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ ، فِي هَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: قَالَ أَبُوهُ: وَنَسِيتُ الْعَاشِرَةَ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوکریب نے بیان کیا، ہمیں ابوزائدہ کے بیٹے نے اپنے والد (ابوزائدہ) سے خبر دی، انہوں نے مصعب بن شیبہ سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث روایت کی، البتہ ابن ابی زائدہ نے کہا: ان کے والد نے کہا: میں دسویں بات بھول گیا ہوں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 605]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (604) باب پر واپس ← اگلی حدیث (606)