☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6040
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6040
حدیث نمبر: 6040 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ الْمُثَنَّى ، عَبْدُ الصَّمَدِ ، هَمَّامٌ ، قَتَادَةُ ، أَنَسٍ
وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنِي هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَادٍ حَسَنُ الصَّوْتِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رُوَيْدًا يَا أَنْجَشَةُ، لَا تَكْسِرِ الْقَوَارِيرَ يَعْنِي ضَعَفَةَ النِّسَاءِ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ہمام نے کہا: ہمیں قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی، کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ایک خوش آواز حدی خواں تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے فرمایا:”انجشہ! آرام سے (ہانکو) شیشہ آلات کو مت توڑو،“ یعنی کمزور عورتوں کو۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَضَائِلِ/حدیث: 6040]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (6039) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6041)