بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6040 — باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں پر رحم کرنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں پر رحم کرنے کا بیان۔ حدیث 6040
حدیث نمبر: 6040 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ الْمُثَنَّى ، عَبْدُ الصَّمَدِ ، هَمَّامٌ ، قَتَادَةُ ، أَنَسٍ
وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنِي هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَادٍ حَسَنُ الصَّوْتِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رُوَيْدًا يَا أَنْجَشَةُ، لَا تَكْسِرِ الْقَوَارِيرَ يَعْنِي ضَعَفَةَ النِّسَاءِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ہمام نے کہا: ہمیں قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی، کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ایک خوش آواز حدی خواں تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے فرمایا:انجشہ! آرام سے (ہانکو) شیشہ آلات کو مت توڑو، یعنی کمزور عورتوں کو۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَضَائِلِ/حدیث: 6040]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (6039) باب پر واپس اگلی حدیث (6041) →