☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 602
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 602
سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، نَافِعٌ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 602]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (601) باب پر واپس ← اگلی حدیث (603)