بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 595 — باب: مسواک کا بیان۔
کتب صحیح مسلم طہارت کے احکام و مسائل باب: مسواک کا بیان۔ حدیث 595
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانُ ، مَنْصُورٍ ، وَحُصَيْنٌ ، وَالأَعْمَشُ ، أَبِي وَائِلٍ ، حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، وَحُصَيْنٌ ، وَالأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ، يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سفیان نے منصور کے حوالے سے اور حصین اور اعمش نے (بھی منصور کی طرح) ابووائل سے اور انہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب رات کو اٹھتے تو اپنا دہن مبارک مسواک سے اچھی طرح صاف فرماتے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 595]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (594) باب پر واپس اگلی حدیث (596) →