☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 594
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 594
إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، جَرِيرٌ ، مَنْصُورٍ ، ابْنُ نُمَيْرٍ ، أَبِي ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، الأَعْمَشِ ، أَبِي وَائِلٍ ، حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ كِلَاهُمَا، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ، بِمِثْلِهِ، وَلَمْ يَقُولُوا: لِيَتَهَجَّد.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
منصور اور اعمش دونوں نے ابووائل سے، انہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب رات کو اٹھتے ... آگے سابقہ روایت کی طرح ہے لیکن انہوں نے (تہجد کے لیے) کے الفاظ روایت نہیں کیے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 594]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (593) باب پر واپس ← اگلی حدیث (595)