☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5940
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5940
حدیث نمبر: 5940 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى أَبُو صَالِحٍ ، هِقْلٌ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ ، الْأَوْزَاعِيِّ ، أَبُو عَمَّارٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ فَرُّوخَ ، أَبُو هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنِي الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى أَبُو صَالِحٍ ، حَدَّثَنَا هِقْلٌ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ ، حَدَّثَنِي أَبُو عَمَّارٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَنَا سَيِّدُ وَلَدِ آدَمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَأَوَّلُ مَنْ يَنْشَقُّ عَنْهُ الْقَبْرُ، وَأَوَّلُ شَافِعٍ، وَأَوَّلُ مُشَفَّعٍ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبداللہ بن فروخ نے کہا: مجھے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:”میں قیامت کے دن (تمام) اولاد آدم کا سردار ہوں گا، پہلا شخص ہوں گا جس کی قبر کھلے گی، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول ہوگی۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَضَائِلِ/حدیث: 5940]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (5939) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5941)