بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5937 — باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب کا بیان۔
کتب صحیح مسلم خواب کا بیان باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب کا بیان۔ حدیث 5937
حدیث نمبر: 5937 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، أَبِي ، أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ ، سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ ، قَالَ: " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا صَلَّى الصُّبْحَ أَقْبَلَ عَلَيْهِمْ بِوَجْهِهِ، فَقَالَ: هَلْ رَأَى أَحَدٌ مِنْكُمُ الْبَارِحَةَ رُؤْيَا؟ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صبح کی نماز پڑھنے کے بعد لوگوں کی طرف رخ کرتے اور فرماتے:تم میں سے کسی نے گزشتہ رات کوئی خواب دیکھا؟ [صحيح مسلم/كِتَاب الرُّؤْيَا/حدیث: 5937]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5936) باب پر واپس اگلی حدیث (5938) →