بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5824 — باب: سانپوں وغیرہ کو مارنے کا بیان میں۔
کتب صحیح مسلم سلامتی اور صحت کا بیان باب: سانپوں وغیرہ کو مارنے کا بیان میں۔ حدیث 5824
حدیث نمبر: 5824 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَبُو مُعَاوِيَةَ ، هِشَامٌ
وحدثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ الْأَبْتَرُ، وَذُو الطُّفْيَتَيْنِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابومعاویہ نے کہا: ہمیں ہشام نے اس سند کے ساتھ حدیث سنائی اور کہا: بے دم کا سانپ اور پشت پر دو سفید لکیروں والا سانپ (مار دیا جائے۔) [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5824]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5823) باب پر واپس اگلی حدیث (5825) →