بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5796 — باب: بیماری لگ جانا اور بدشگونی، ہامہ، صفر، اور نوء غول یہ سب لغو ہیں، اور بیمار کو تندرست کے پاس نہ رکھیں۔
کتب صحیح مسلم سلامتی اور صحت کا بیان باب: بیماری لگ جانا اور بدشگونی، ہامہ، صفر، اور نوء غول یہ سب لغو ہیں، اور بیمار کو تندرست کے پاس نہ رکھیں۔ حدیث 5796
حدیث نمبر: 5796 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمِ بْنِ حَيَّانَ ، بَهْزٌ ، يَزِيدُ وَهُوَ التُّسْتَرِيُّ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
وحَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمِ بْنِ حَيَّانَ ، حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ التُّسْتَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قال: قال رسول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا عَدْوَى وَلَا غُولَ وَلَا صَفَرَ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
یزید تستری نے کہا: ہمیں ابوزبیر نے حضرت جابر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کسی سے کوئی مرض خود بخود نہیں چمٹتا، نہ چھلاوا کوئی چیز ہے، نہ صفر کی (نحوست) کوئی حقیقت ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5796]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5795) باب پر واپس اگلی حدیث (5797) →