بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5765 — باب: عود ہندی کے ذریعے علاج کرنے کے بیان میں۔
کتب صحیح مسلم سلامتی اور صحت کا بیان باب: عود ہندی کے ذریعے علاج کرنے کے بیان میں۔ حدیث 5765
حدیث نمبر: 5765 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: وَأَخْبَرَتْنِي أَنَّ ابْنَهَا ذَاكَ بَالَ فِي حَجْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَاءٍ فَنَضَحَهُ عَلَى بَوْلِهِ وَلَمْ يَغْسِلْهُ غَسْلًا.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبیداللہ نے کہا: انہوں (ام قیس رضی اللہ عنہا) نے مجھ سے بیان کیا کہ ان کے اسی بچے نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گود میں پیشاب کر دیا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پانی منگوا کر اس پر بہا دیا تھا اور اس کو زیادہ رگڑ کر نہیں دھویا تھا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5765]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5764) باب پر واپس اگلی حدیث (5766) →