☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5750
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5750
حدیث نمبر: 5750 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ ، وَكِيعٌ ، أَبُو كُرَيْبٍ ، وَكِيعٌ ، مِسْعَرٍ ، عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ الْأَنْصَارِيِّ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، وقَالَ أَبُو كُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُ: أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ الْأَنْصَارِيِّ ، قال: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يقول: " احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ لَا يَظْلِمُ أَحَدًا أَجْرَهُ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عمر بن عامر انصاری نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا، آپ کہہ رہے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پچھنے بھی لگوائے، آپ کسی کی اجرت کے معاملے میں کسی پر ذرہ برابر ظلم نہیں کرتے تھے (بلکہ زیادہ عطا فرماتے تھے۔) [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5750]
پچھلی حدیث → (5749) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5751)