☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 5676
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 5676
أَبُو الطَّاهِرِ ، ابْنُ وَهْبٍ ، اللَّيْثَ بْنَ سَعْدٍ
وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قال: وَسَمِعْتُ اللَّيْثَ بْنَ سَعْدٍ ، يقول: " الْحَمْوُ أَخُ الزَّوْجِ وَمَا أَشْبَهَهُ مِنْ أَقَارِبِ الزَّوْجِ ابْنُ الْعَمِّ وَنَحْوُهُ ".
Translation: سلطان محمود جلالپوری
ابن وہب نے کہا: میں نے لیث بن سعد سے سنا، کہہ رہے تھے: «حمو» (دیور/جیٹھ) خاوند کا بھائی ہے یا خاوند کے رشتہ داروں میں اس جیسا رشتہ رکھنے والا، مثلاً: اس کا چچا زاد وغیرہ۔ [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5676]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (5675) Back to Bab Next Hadith → (5677)