بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5669 — باب: عورتوں کو ضروری حاجت کے لیے باہر نکلنا درست ہے۔
کتب صحیح مسلم سلامتی اور صحت کا بیان باب: عورتوں کو ضروری حاجت کے لیے باہر نکلنا درست ہے۔ حدیث 5669
حدیث نمبر: 5669 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كُرَيْبٍ ، ابْنُ نُمَيْرٍ ، هِشَامٌ
وحدثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: وَكَانَتِ امْرَأَةً يَفْرَعُ النَّاسَ جِسْمُهَا، قَالَ: وَإِنَّهُ لَيَتَعَشَّى.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابن نمیر نے کہا: ہشام نے ہمیں اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور کہا: وہ ایسی خاتون تھیں کہ ان کا جسم لوگوں سے اونچا (نظر آتا) تھا۔ (یہ بھی) کہا: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رات کا کھانا تناول فرما رہے تھے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5669]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5668) باب پر واپس اگلی حدیث (5670) →