☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5561
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5561
حدیث نمبر: 5561 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، عُثْمَانُ بْنُ عُثْمَانَ الْغَطَفَانِيُّ ، عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ ، أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ ، يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ ، رَوْحٌ ، عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُثْمَانَ الْغَطَفَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ. ح وحَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ ، بِإِسْنَادِ عُبَيْدِ اللَّهِ مِثْلَهُ وَأَلْحَقَا التَّفْسِيرَ فِي الْحَدِيثِ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عثمان بن عثمان غطفانی اور روح (بن قاسم) نے عمر بن نافع سے عبید اللہ کی سند سے اسی کے مانند حدیث بیان کی اور دونوں نے تفسیر (قزع کی وضاحت) کو حدیث کا لاحقہ بنایا۔ (الگ سے بیان نہیں کیا۔) [صحيح مسلم/كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ/حدیث: 5561]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (5560) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5562)