☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحيح مسلم

حديث رقم: 5436
الكتب← صحيح مسلم← الأبواب← الباب← حديث رقم 5436
دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ الْمُوصِلِيُّ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ ، سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ ، طَاوُسٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ الْمُوصِلِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قال: رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيَّ ثَوْبَيْنِ مُعَصْفَرَيْنِ، فَقَالَ: " أَأُمُّكَ أَمَرَتْكَ بِهَذَا؟ " قُلْتُ: أَغْسِلُهُمَا، قَالَ: " بَلْ أَحْرِقْهُمَا ".
الترجمة: سلطان محمود جلالپوری
طاوس نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے گیروے رنگ کے دو کپڑے پہنے ہوئے دیکھا تو آپ نے فرمایا: ”کیا تمہاری ماں نے تمہیں یہ کپڑے پہننے کا حکم دیا ہے؟“ میں نے عرض کی: میں ان کو دھو ڈالوں؟ آپ نے فرمایا: ”بلکہ ان کو جلا دو۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ/حدیث: 5436]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الحديث السابق → (5435) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (5437)