☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5269
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5269
حدیث نمبر: 5269 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ ، سُفْيَانَ ، الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ ، وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ، عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا، عَنْ سُفْيَانَ ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ، سَمِعَهُ مِنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: كُنْتُ فِي حَجْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَتْ يَدِي تَطِيشُ فِي الصَّحْفَةِ، فَقَالَ لِي: " يَا غُلَامُ سَمِّ اللَّهَ وَكُلْ بِيَمِينِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ولید بن کثیر نے وہب بن کیسان سے روایت کی، انہوں نے حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گود میں تھا (آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر میں پرورش پا رہا تھا) اور میرا ہاتھ پیالے میں سب طرف گھوم رہا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے لڑکے: بسم اللہ پڑھ کر دائیں ہاتھ سے کھا اور جو پاس ہو ادھر سے کھا۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5269]
پچھلی حدیث → (5268) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5270)