☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5191
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5191
حدیث نمبر: 5191 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَي بْنُ أَيُّوبَ ، ابْنُ عُلَيَّةَ ، سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، طَاوُسٍ ، لِابْنِ عُمَر
حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ أَيُّوبَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ عُمَر : " أَنَهَى نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ "، قَالَ: نَعَمْ، ثُمَّ قَالَ طَاوُسٌ: وَاللَّهِ إِنِّي سَمِعْتُهُ مِنْهُ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سلیمان تیمی نے طاوس سے روایت کی، کہا: ایک شخص نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھڑوں کی نبیذ سے منع فرمایا تھا؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ پھر طاوس نے کہا: اللہ کی قسم! میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے اس طرح سنا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5191]
پچھلی حدیث → (5190) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5192)