الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، زَائِدَةَ ، سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ
وحَدَّثَنِيهِ الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ الْحَدِيثَ إِلَى آخِرِهِ بِتَمَامِهِ، وَقَالَ فِيهِ وَلَيْسَتْ مَعَنَا مُدًى أَفَنَذْبَحُ بِالْقَصَبِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
زائدہ نے سعید بن مسروق سے اسی سند کے ساتھ یہ حدیث آخر تک پوری بیان کی اور اس میں کہا (ہم نے عرض کی:) ہمارے پاس چھریاں نہیں ہیں تو کیا ہم بانسوں (کی کچھیوں) سے جانور ذبح کر لیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَضَاحِيِّ/حدیث: 5095]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة