بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4910 — باب: مجاہدیں کی عورتوں کی حرمت کا بیان اور ان میں خیانت کرنے والے کے گناہ کا بیان۔
کتب صحیح مسلم امور حکومت کا بیان باب: مجاہدیں کی عورتوں کی حرمت کا بیان اور ان میں خیانت کرنے والے کے گناہ کا بیان۔ حدیث 4910
حدیث نمبر: 4910 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، سُفْيَانُ ، قَعْنَبٍ ، عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ
وحَدَّثَنَاه سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ قَعْنَبٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، فَقَالَ: فَخُذْ مِنْ حَسَنَاتِهِ مَا شِئْتَ، فَالْتَفَتَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: فَمَا ظَنُّكُمْ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
قعنب نے علقمہ بن مرثد سے اسی سند کے ساتھ روایت کی: اور فرمایا: (اسے کہا جائے گا کہ) تم اس کی نیکیوں میں سے جو چاہو لے لو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: تم کیا سمجھتے ہو؟ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4910]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4909) باب پر واپس اگلی حدیث (4911) →