☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4857
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 4857
حدیث نمبر: 4857 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ نُمَيْرٍ ، أَبِي ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، سُفْيَانَ
وحَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي . ح وحَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ جَمِيعًا، عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَزَادَ فِي حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، وَالشِّكَالُ أَنْ يَكُونَ الْفَرَسُ فِي رِجْلِهِ الْيُمْنَى بَيَاضٌ، وَفِي يَدِهِ الْيُسْرَى أَوْ فِي يَدِهِ الْيُمْنَى وَرِجْلِهِ الْيُسْرَى.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبداللہ بن نمیر اور عبدالرزاق نے سفیان سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔ اور عبدالرزاق کی حدیث میں یہ اضافہ کیا: شکال یہ ہے کہ گھوڑے کے داہنے پاؤں اور بائیں ہاتھ میں سفیدی ہو یا دائیں ہاتھ اور بائیں پاؤں میں سفیدی ہو (الٹی طرف کے آگے اور پیچھے دو قدم سفید ہوں۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4857]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (4856) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4858)