بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4851 — باب: گھوڑوں کی فضیلت اور ان کی پیشانیوں میں خیر کے باندھے ہونے کے بیان میں۔
کتب صحیح مسلم امور حکومت کا بیان باب: گھوڑوں کی فضیلت اور ان کی پیشانیوں میں خیر کے باندھے ہونے کے بیان میں۔ حدیث 4851
حدیث نمبر: 4851 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحاَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، جَرِيرٌ ، حُصَيْنٍ
وحَدَّثَنَاه إِسْحاَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، َأَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ حُصَيْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ، قَالَ عُرْوَةُ بْنُ الْجَعْدِ:
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
جریر نے حصین سے اسی سند کے ساتھ خبر دی، البتہ جریر نے (عروہ بارقی کے بجائے) عروہ بن جعد (نسب کے ساتھ) کہا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4851]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4850) باب پر واپس اگلی حدیث (4852) →