بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 456 — باب: اللہ کے دیدار کی کیفیت کا بیان۔
کتب صحیح مسلم ایمان کے احکام و مسائل باب: اللہ کے دیدار کی کیفیت کا بیان۔ حدیث 456
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، بِإِسْنَادِهِمَا نَحْوَ حَدِيثِ حَفْصِ بْنِ مَيْسَرَةَ إِلَى آخِرِهِ، وَقَدْ زَادَ، وَنَقَصَ شَيْئًا.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
زید بن اسلم کے ایک اور شاگرد ہشام بن سعد نے بھی ان دونوں (حفص اور سعید) کی مذکورہ سندوں کے ساتھ حفص بن میسرہ جیسی حدیث (454) آخر تک بیان کی اور کچھ کمی و زیادتی بھی کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 456]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (455) باب پر واپس اگلی حدیث (457) →