بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4554 — باب: کافروں کے درخت کاٹنا اور جلانا درست ہے۔
کتب صحیح مسلم جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے باب: کافروں کے درخت کاٹنا اور جلانا درست ہے۔ حدیث 4554
حدیث نمبر: 4554 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ السَّكُونِيُّ ، عُبَيْدِ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
وحَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، أَخْبَرَنِي عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ السَّكُونِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " حَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبیداللہ نے نافع سے اور انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بنونضیر کی کھجوروں کے درخت جلا دیے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ/حدیث: 4554]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4553) باب پر واپس اگلی حدیث (4555) →