☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4484
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 4484
حدیث نمبر: 4484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، شَيْبَانَ ، مَنْصُورٍ
وحَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ شَيْبَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: وَحَرَّمَ عَلَيْكُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَقُلْ إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
شیبان نے منصور سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی، مگر انہوں نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تم پر حرام کی ہیں“ اور انہوں نے یہ نہیں کہا: ”بلاشبہ اللہ نے تم پر حرام کی ہیں۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَقْضِيَةِ/حدیث: 4484]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (4483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4485)