بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4484 — باب: بہت پوچھنے سے اور مال کو تباہ کرنے سے ممانعت۔
کتب صحیح مسلم جھگڑوں میں فیصلے کرنے کے طریقے اور آداب باب: بہت پوچھنے سے اور مال کو تباہ کرنے سے ممانعت۔ حدیث 4484
حدیث نمبر: 4484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، شَيْبَانَ ، مَنْصُورٍ
وحَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ شَيْبَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: وَحَرَّمَ عَلَيْكُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَقُلْ إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
شیبان نے منصور سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی، مگر انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تم پر حرام کی ہیں اور انہوں نے یہ نہیں کہا: بلاشبہ اللہ نے تم پر حرام کی ہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَقْضِيَةِ/حدیث: 4484]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4483) باب پر واپس اگلی حدیث (4485) →