☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4205
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 4205
حدیث نمبر: 4205 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، ابْنُ نُمَيْرٍ ، أَبِي ، عُبَيْدِ اللَّهِ
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي كِلَاهُمَا، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُمَا، قَالَا: وَلَهُ شَيْءٌ يُوصِي فِيهِ، وَلَمْ يَقُولَا يُرِيدُ أَنْ يُوصِيَ فِيهِ،
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبدہ بن سلیمان اور عبداللہ بن نمیر دونوں نے عبیداللہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی، البتہ ان دونوں نے کہا: ”اس کے پاس (مال) ہو جس میں وصیت کرے (قابل وصیت مال ہو۔)“ اور اس طرح نہیں کہا: ”جس میں وصیت کرنا چاہتا ہو۔“ (مفہوم وہی ہے، الفاظ کا فرق ہے۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الْوَصِيَّةِ/حدیث: 4205]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (4204) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4206)