☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 4164
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 4164
زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ ، مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ
وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ لَا تَبْتَعْهُ وَإِنْ أَعْطَاكَهُ بِدِرْهَمٍ.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
عبدالرحمان بن مہدی نے ہمیں مالک بن انس سے اسی سند کے ساتھ (یہ) حدیث بیان کی اور اضافہ کیا: ”اسے مت خریدو، چاہے وہ اسے تم کو ایک درہم میں دے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْهِبَاتِ/حدیث: 4164]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (4163) Back to Bab Next Hadith → (4165)