بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3954 — باب: سونے اور چاندی کے بدلے زمین کرایہ پر دینا۔
کتب صحیح مسلم لین دین کے مسائل باب: سونے اور چاندی کے بدلے زمین کرایہ پر دینا۔ حدیث 3954
حدیث نمبر: 3954 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الرَّبِيعِ ، حَمَّادٌ ، ابْنُ الْمُثَنَّى ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ جَمِيعًا، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حماد اور یزید بن ہارون نے یحییٰ بن سعید سے اسی سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْبُيُوعِ/حدیث: 3954]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3953) باب پر واپس اگلی حدیث (3955) →