عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، أَبُو أُوَيْسٍ ، الزُّهْرِيِّ
حَدَّثَنَاه عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ كَرِوَايَةِ مَالِكٍ بِإِسْنَادِهِ، وَقَالَ: ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الآيَةَ حَتَّى أَنْجَزَهَا.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
ابواویس نے بھی زہری سے اسی طرح روایت کی ہے جس طرح مالک نے کی ہے البتہ اس نے (حتی جازھا) ”حتی کہ اس سے آگے نکل گئے“ کے بجائے (حتی أنجزھا) ”حتی کہ اس کو مکمل کیا“ کہا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 384]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة