☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 3793
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 3793
إِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، شَيْبَانُ ، الْأَعْمَشِ
وحَدَّثَنِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: وَمَنْ وَالَى غَيْرَ مَوَالِيهِ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
شیبان نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، البتہ انہوں نے کہا: ”جس نے اپنے آزاد کرنے والوں کے سوا، ان کی اجازت کے بغیر کسی اور کے ساتھ موالات کی۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْعِتْقِ/حدیث: 3793]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (3792) Back to Bab Next Hadith → (3794)