☽ 2 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3750
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3750
حدیث نمبر: 3750 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، سُفْيَانُ ، أَيُّوبَ ، سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ، ابْنَ عُمَرَ
وحَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ : عَنِ اللِّعَانِ، فَذَكَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سفیان نے ہمیں ایوب سے حدیث بیان کی، انہوں نے سعید بن جبیر سے سنا، انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے لعان کے بارے میں پوچھا۔ اس کے بعد انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی کے مانند بیان کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب اللِّعَانِ/حدیث: 3750]
پچھلی حدیث → (3749) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3751)