بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3545 — باب: عزل کا بیان۔
کتب صحیح مسلم نکاح کے احکام و مسائل باب: عزل کا بیان۔ حدیث 3545
حدیث نمبر: 3545 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ ، مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ ، مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، حدثنا مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، حدثنا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي مَعْنَى حَدِيثِ رَبِيعَةَ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: فَإِنَّ اللَّهَ كَتَبَ مَنْ هُوَ خَالِقٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
موسیٰ بن عقبہ نے محمد بن یحییٰ بن حبان سے اسی سند کے ساتھ ربیعہ کی حدیث کے ہم معنی حدیث بیان کی، مگر انہوں نے کہا: اللہ نے (پہلے ہی) لکھ دیا ہے کہ وہ قیامت کے دن تک کس کو پیدا کرنے والا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 3545]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3544) باب پر واپس اگلی حدیث (3546) →